ہم جائزہ لیں گے کہ نواز شریف کو عدالتی اجازت کی حیثیت کیا ہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔
انہوں نے واضح کیا کہ نگراں حکومت کی وابستگی کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے، ہم آئینی و قانون کے دائرے کے مطابق کام کررہے ہیں اور تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی سیاسی جماعت یا گروہ کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے لندن دورے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے کیونکہ میرا کسی سیاسی جماعت سے رابطہ اور ملاقات نہیں ہوئی البتہ یہاں پر کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں سے ایک کمپنی نے پاکستان میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہو گا : نگران وزیر اعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور
مزید پڑھ »
نوازشریف کی واپسی استقبال کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ٹاسک تفویض استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امیدلاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے
مزید پڑھ »
عمران خان نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا سے ملاقات میں معافی نامے اور ڈیل کی خبروں پر کیا کہا ؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھانے جیل میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات
مزید پڑھ »
نواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادیلندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادیلندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
مزید پڑھ »