عمران خان صاحب پر بہت سارے لوگوں نے احسانات کئے ہوں گے لیکن ان کے اصل محسن میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری ہیں ۔ان دونوں کی حرکتوں کی وجہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے لئے . . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi ) کالم: DailyJang
عمران خان صاحب پر بہت سارے لوگوں نے احسانات کئے ہوں گے لیکن ان کے اصل محسن میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری ہیں ۔ان دونوں کی حرکتوں کی وجہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے لئے چوائس بنے اور آج بھی اگر وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے سوا کوئی چوائس نہیں تو اس کی وجہ بھی یہی دو شخصیات ہیں۔
ایک روز ڈاکٹر عاصم جو اس وقت زرداری صاحب کے خاص وزیر تھے، سے ایک محفل میں ملاقات ہوئی تو ان سے عرض کیا کہ یہ زرداری صاحب اپنے پائوں پر کلہاڑا کیوں ماررہے ہیں ؟ ان کا جواب تھا کہ ہم جیسے لوگوں کی سوچ جہاں ختم ہوتی ہے، وہاں سے زرداری صاحب کی شروع ہوتی ہے ۔ 2013کے الیکشن ہوئے تو پتہ چلا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب سے مسلم لیگ کا نہیں بلکہ پیپلزپارٹی کا جنازہ نکال دیا جبکہ الیکٹیبلز بھی مسلم لیگ کے نہیں بلکہ پیپلز پارٹی ہی کے پی ٹی آئی کی طرف...
وہ اپنی پارٹی کو حقیقی اپوزیشن کی سیاست کرنے دے رہے ہیں اور نہ اپوزیشن کومتحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ خلوتوں میں پارٹی رہنمائوں کو یہ فلسفہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھو ۔ اب انہوں نے بھی یہ فلسفہ گھڑ لیا ہے اور خلوتوں میں اپنے ساتھیوں کو سمجھارہے ہیں کہ کچھ کرنے کی بجائے آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھتے رہو تاکہ عمران خان ملکی معیشت کو مکمل تباہ کرکے ،اپنے لانے والوں کو بھی رسوا کرے۔ شہباز شریف کوئی بات بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک طرف نواز شریف ان کا ساتھ نہیں دیتے اور دوسری طرف عمران خان اس کو سبوتاژ کردیتے ہیں۔ نواز شریف کو نہ ان ہائوس تبدیلی میں کوئی دلچسپی ہے اور نہ وہ کھل کر نئے انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ پارلیمنٹ کو جعلی بھی کہتے ہیں اور اس میں اپنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطوں کی خبریں، جہانگیر ترین نے تردید کردیلندن: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف عمران خان کے ساتھ مل کر جدوجہد کی۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جو میں بولوں گا شہباز شریف وہ ہی کریں گے کیونکہ۔۔۔شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف میری کی پارٹی کے آدمی ہیں جو میں بولوں گا وہ وہی کریں گے، الیکشن سے پہلے
مزید پڑھ »
وزیر ہوا بازی کی 'ناسمجھ' تقریر پی آئی اے پر پابندی کا باعث بنی، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی
مزید پڑھ »