نواز شریف کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادی ويڈيو لنک: DailyJang
حکومت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک قیام کی مدت بڑھانے کے معاملے پر غور کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنادی ہے۔
سابق وزیراعظم 19 نومبر سے علاج کے لیے لندن میں مقیم ہیں، جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنے جاری ہیں۔ بعد ازاں 29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق وزیراعظم کی 8 ہفتوں کے لیے سزا معطل کردی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف، اہلخانہ کی ضمانت کی مدت میں توسیع کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست
مزید پڑھ »
لاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایتلاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایت LHC MaryamNawaz PMLN Passport Court ECL pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کو اجازت نہ ملی تو حکومت ایکسپوز ہوگی، طلال چوہدریمریم نواز کو باہر جانے کی اجازت ملنا ان کا حق ہے، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ECL سے نکالنے کی مخالفت کردیکابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »