نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصيلات جانئے: DailyJang
سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،ان کی میڈیکل رپورٹ کنسلٹنٹ ڈیوڈ لارنس نے تیار کی ہے۔
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کو خون فراہم کرنے والی شریان 80 فیصد بلاک ہوچکی ہےجبکہ شریان کی بلاکیج کی وجہ سے نوازشریف کو فالج کے خطرے کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے پی ای ٹی اسکین میں گلٹیاں پائی گئی ہیں، جبکہ میڈیکل رپورٹ میں گلٹیوں کے بائیوپسی کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک علاج کے لیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »