نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدری FawadChaudhry FederalCabinet NawazSharif MedicalTreatment fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial
سعودی ولی عہد کی شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے چار ہوائی جہاز فراہم کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسمبلی فلور پر جھوٹ بولنا افسوسناک ہے، خواجہ آصف کیخلاف تحریک استحقاق لا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ میں لیڈرشپ کیلئے دوڑ لگی ہے، نواز شریف کی صحت کو گھر اور پارٹی والوں سے خطرہ ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کابینہ نے متوازن فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حسین نواز بھی بانڈز دینے کو تیار نہیں، سیاست میں نواز شریف، زرداری کا کردار ختم ہوگیا، یہ کرسی کیلئے نواز شریف کی جان سے کھیل رہے ہیں، لگ نہیں رہا نواز شریف جاتی امرا میں محفوظ ہیں، نواز شریف کی صحت پر سیاست کی مذمت کرتے ہیں، لگ رہا ہے شریف فیملی بانڈز کیلئے چندہ جمع کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی اکثریت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حامی، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی وطن واپسی کی مکمل ضمانت لی جائے، وزیراعظمنواز شریف کی وطن واپسی کی مکمل ضمانت لی جائے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کی جان پیاری ہے یا مال :مراد سعیدنواز شریف کی جان پیاری ہے یا مال :مراد سعید MuradSaeed NationalAssembly NawazSharif Health pid_gov MoIB_Official MuradSaeedPTI PTIofficial pmln_org president_pmln MaryamNSharif ImranKhanPTI
مزید پڑھ »