نواز شریف ایئر ایمبولینس میں بیرونِ ملک روانہ مزید پڑھیں NawazSharif Lahore PMLN London DawnNews
نواز شریف کا قافلہ ایئر پورٹ کی جانب رواں دواں—تصویر:ڈان نیوزپاکستان مسلم لیگ کے قائد قطر ائرویز کی ایئر ایمبولینس میں سوار ہو کر لاہور ایئر پورٹ کے حج ٹرمینل سے اپنے بھائی شہباز شریف، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے
نواز شریف کے سفر کی تفصیلات بتاتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا تھا کہ نواز شریف برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے بذریعہ دوحہ قطر ایئرویز کی ایئر بس A-319-133LR / A7-MED کے ذریعے 10 بجے روانہ ہوں گے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد گزشتہ روز وزارت داخلہ نے ان کی بیرونِ ملک روانگی کے لیے گرین سگنل دیا تھا۔کے مطابق محکمہ داخلہ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں نواز شریف کو ایک مرتبہ کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی گئی جبکہ ان کا نام بدستور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود رہے گا، اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے تحت ’عبوری انتظامات‘ کی حیثیت سے لیا گیا۔ان کی بیرونِ ملک روانگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ محمد نوازشریف آج صبح 10 بجے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوجائیں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کے علاج کیلئے لندن روانگی کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردونوازشریف کو لندن لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر،ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت تمام سہولیات موجود ہوں گی
مزید پڑھ »
نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گےنواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے pmln_org Marriyum_A Dr_Khan NawazSharif PMLN
مزید پڑھ »
نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »