نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلیے طیارہ بُک کروا لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلیے طیارہ بُک کروا لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لندن: دبئی سے پاکستان سفر کیلیے سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کیلیے چارٹرڈ طیارہ بُک کروا لیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ پرواز کو ’امیدِ پاکستان‘ کا نام دے گی، خصوصی پرواز میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے، لیگی کارکنان اور لندن کے صحافی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے ساتھ روانہ ہوں گے۔سابق وزیر اعظم لاہور پہنچ کر مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ وہ عمرہ ادائیگی کیلیے بدھ کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

سابق وزیر اعظم سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام اور متعدد ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف دبئی میں 3 روزہ قیام کے بعد 21 اکتوبر پاکستان کیلیے روانہ ہوں گے۔ دبئی میں بھی ان کی متعدد ملاقاتیں طے ہیں۔ دوسری جانب ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی، ان کی قانونی ٹیم کو حفاظتی ضمانت دائر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی جس میں حفاظتی ضمانت منظور کرنے کی استدعا کے ساتھ عدالت میں پیش ہونے کی استدعا کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گین لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
مزید پڑھ »

‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’اسلام آباد : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ,
مزید پڑھ »

‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’اسلام آباد : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ,
مزید پڑھ »

نواز شریف کو نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے،مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا ملک اورعوام کو ملی، اُنہیں نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے، یہ ہے اللہ کا نظام، قائد ن لیگ 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے۔ لاہور میں یونین کونسلوں کےعہدیداروں اور کارکنوں نے مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور مشاورت کی گئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہن
مزید پڑھ »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:31:48