نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر

کو واپس آجائیں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش کرتی رہیں کہ وہ دو روز رہے اور واپس چلے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض چیزوں کی مشاورت ٹیلیفون پر نہیں کی جاسکتی، کچھ باتیں بالمشافہ کی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف سے الیکشن سے متعلق بھی مشاورت کی، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں صداقت نہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری سے متعلق کوئی بات نہیں کرسکتا، ہمارے سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادینواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادیلندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادینواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادیلندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، سرفراز بگٹینواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، سرفراز بگٹیمجھ سے نواز شریف کی گرفتاری کا سوال کیا گیا تو اس کا جواب دیا جسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، نگراں وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی سے متعلق خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔ جیو نیوز کے
مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظملندن: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی پرقانون کےمطابق عمل ہوگا، اس سلسلے میں وزارت قانون سے بھی رائے لیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:14:32