نوازشریف کی روانگی، حکومت کا سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کی روانگی، حکومت کا سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نواز شریف سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے حوالے سے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط نوازشریف کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے تھی، عدالت نے بھی نوازشریف سے ضمانت لے لی ہے، امید ہے وہ عدالتی فیصلے کو مانیں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا مقصد اپنی مرضی کی جگہ اور ڈاکٹر سے علاج کرانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف بیرون ملک جا چکے ہیں، امید کرتے ہیں صحت یاب ہوکر مقررہ وقت پر پاکستان آئیں گے۔دوسری جانب اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے 8 نکات پر غور کیا جبکہ تمام نکات کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جبکہ کابینہ کے اجلاس میں وزارتوں، ڈویژن میں چیف ایگزیکٹو اور ایم ڈیز کی خالی آسامیوں کی رپورٹ بھی پیش کی گئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی لندن روانگی کی تیاری مکمل، ائیرایمبولینس لاہور پہنچ گئینوازشریف کی لندن روانگی کی تیاری مکمل، ائیرایمبولینس لاہور پہنچ گئیلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی علاج کےلئے بیرون ملک روانگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ،نوازشریف صبح 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، کل روانگی متوقعنواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، کل روانگی متوقع
مزید پڑھ »

نوازشریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے،وزیراعظم کی ہدایتنوازشریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے،وزیراعظم کی ہدایتوزیراعظم نے قانونی ٹیم کو کیا ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نوازشریف کی روانگی کل،ساتھ کون کون جائے گا،پارٹی نے باقاعدہ بیان جاری کردیانوازشریف کی روانگی کل،ساتھ کون کون جائے گا،پارٹی نے باقاعدہ بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:22:04