نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے واپس پاکستان آنے کی امید کم ہے ، فواد چوہدری NawazSharif ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اس طرح جانا معاشرے کے لئے بدقسمتی ہے، اس سے یہ تاثر گہرا ہواہے کہ یہاں قانون عام اور خاص کیلئے الگ ہے، نواز شریف کے واپس آںے کی امید کم ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ عام اور خاص آدمی کیلئے الگ قانون ہے ، میری ذاتی رائے ہے کہ فیصلے پرسپریم کورٹ میں اپیل کرنی چاہیے ، کابینہ آج سپریم کورٹ میں اپیل کرنےسے متعلق فیصلہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے جانے سے تاثر بنتا ہے آئین کی مکمل عملداری نہیں ، بدقسمتی سے اس نظام میں عام آدمی کیلئے کسی کا دل نہیں دکھتا ، جیلوں میں دیگربیمار قیدیوں کوبھی باہرجانےکی اجازت ملنی چاہیے، دیکھنا ہے کہ نواز شریف واپس آتے ہیں یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف اب واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردونواز شریف اب واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوسزا معطلی کا مطلب سزا ختم ہونا نہیں، عدالتی فیصلے کے مطابق نوازشریف علاج کراکے واپس آئیں گے، اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفنواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں، واپس آ جائیں گے: شاہد خان آفریدینواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں، واپس آ جائیں گے: شاہد خان آفریدیکراچی: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں تو جانے دیں، واپس بھی آ جائیں گے، کوئی بھی مخلص شخص پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
مزید پڑھ »

کیا نواز شریف واپس آئیں گے؟ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیشگوئی کردیکیا نواز شریف واپس آئیں گے؟ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سندھی اور
مزید پڑھ »

نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر واپس آئیں گے، پرویز رشید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:32:39