لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔پاکستان
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف بھی آپ اور عوام سے بہت محبت کرتے ہیں. 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نوازشریف ہیں. نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں.
نوازشریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے. اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف بھی آپ اور عوام سے بہت محبت کرتے ہیں. 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نوازشریف ہیں. نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں. نوازشریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے. اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقامیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کی ائیرپورٹ سے گرفتاری قانونی ٹیم کا تیار کردہ 'بچاؤ پلان' سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم نے پارٹی قائد نوازشریف کی ائیرپورٹ سے متوقع گرفتاری سے بچاؤ کیلئے پلان تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھ »