نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

دبئی: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔

نماز کی ادائیگی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

اس موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں حاجیوں سمیت فرزندان اسلام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگینواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی
مزید پڑھ »

دبئی میں عید کی چھٹیوں کے دوران فری پارکنگ اور میٹرو اوقات بڑھانے کا اعلان ہو گیادبئی میں عید کی چھٹیوں کے دوران فری پارکنگ اور میٹرو اوقات بڑھانے کا اعلان ہو گیادبئی میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران عوام الناس کیلئے فری پارکنگ اور میٹرو کے اوقات کار میں اضافے کا اعلان ہو گیا۔
مزید پڑھ »

دبئی میں آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات, الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی معاملات پر گفتگودبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی، الیکشن میں سیٹ اڈجسٹمنٹ سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھ »

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیانواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif AsifAliZardari
مزید پڑھ »

عون چوہدری دبئی روانہ، جہانگیرترین کا اہم پیغام نواز اور آصف زرداری کوپہنچائیں گےمسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت ان دنوں دبئی میں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:38:23