نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

نواز شریف کی ضمانت کے معاملے پر نیب اور حکومت خاموش کیوں ہیں؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جمعرات کو اس درخواست کی سماعت کی تو ملزم میاں نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے عدالت کو بتایا کہ اُنھیں اپنے موکل کی طرف سے ہدایات ملی ہیں کہ وہ اس درخواست کو واپس لے لیں۔

اس درخواست کی پہلی سماعت کے دوران عدالت نے یہ معاملہ اٹھایا کہ سابق وزیر اعظم کو العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں جو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 ہفتوں کی ضمانت دے رکھی تھی جو گذشتہ برس دسمبر میں ختم ہوچکی تھی وہ کس مرحلے میں ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو نیب اپنے تئیں مجرم نواز شریف کو اشتہاری قرار دلوانے کے لیے کیوں درخواست جمع کروائے۔

اُنھوں نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم پاکستان واپس آئے تو پھر اس صورت میں اُن کے خلاف مذید کارروائی کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ نیب کے اعلیٰ حکام کریں گے۔ راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے کہا گیا تھا کہ جس ہسپتال میں سابق وزیر اعظم زیر علاج ہیں وہاں کے ڈاکٹروں کی مستند رپورٹ بھیجیں لیکن اُنھوں نے ایسا نہیں کیا جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے مجرم کی ضمانت میں توسیع نہیں کی۔

اہلکار کے مطابق نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی کمیٹی کے چھ اجلاس ہوئے تھے تاہم مجرم کے ذاتی معالج کی طرف سے مستند میڈیکل رپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی ضمانت میں توسیع نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیپنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحالکوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحال
مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیحکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں مسلسل کمی سامنے آرہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے8مریض جبکہ 513 نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »

فلسطین میں کرونا کے مزید 3مریضوں کا انتقال،غزہ میں 8نئے مریضوں کی تصدیقفلسطین میں کرونا کے مزید 3مریضوں کا انتقال،غزہ میں 8نئے مریضوں کی تصدیقفلسطین میں کرونا کے مزید 3مریضوں کا انتقال،غزہ میں 8نئے مریضوں کی تصدیق Palestine CoronavirusPandemic Covid19 Deaths DeadlyVirus CoronaPatients PalestinePMO UN WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:48:06