نوازشریف کی مدت ضمانت کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کی مدت ضمانت کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نوازشریف کی مدت ضمانت کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: حکومت سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے کھل کر میدان میں آگئی۔ وفاقی حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق خط پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، علاج کی غرض سے انہیں باہر بھیجا گیا تھا لیکن نواز شریف کسی ہسپتال میں داخل ہوئے نہ ہی علاج کروایا، برطانوی حکومت نواز شریف کو واپس اپنے ملک بھجوائے تاکہ وہ باقی سزا مکمل کر سکیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت کی مدت 24 دسمبر 2019 کو ختم ہو چکی ہے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 29 اکتوبر کو انہیں طبی بنیادوں پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت دیتے ہوئے اس میں توسیع پنجاب حکومت کا اختیا ر قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صو با ئی حکومت کی نو ٹیفیکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخصو با ئی حکومت کی نو ٹیفیکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخصوبائی حکومت کی نوٹیفیکیشن کی خلاف ورزی پراسکول کی رجسٹریشن منسوخ Coronavirus CoronavirusInPakistan DeadlyVirus Sindh SindhGovt PrivateSchool RegistrationCancel PPPGovt MinisterSindh SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »

بابر کی ففٹی اور عامر کی چار وکٹیں، کراچی کی جیتپاکستان سپر لیگ کا 15واں میچ آج راولپنڈی کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 152 رنز کے ہدف کو کراچی کنگز نے بابر اعظم کی نصف سنچری کی بدولت باآسانی چھ وکٹوں سے حاصل کر لیا۔
مزید پڑھ »

حکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردوحکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردومہنگائی کی شرح میں کمی کے واضح امکانات ہیں، ڈاکٹر رضا باقر
مزید پڑھ »

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیحزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »

امریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت America PresidentTrump Instructions Doctors CoronaVirusInAmerica Vaccine Preparations POTUS WHO
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت CoronaVirusUpdates Coronavirus DeadlyVirus USPresident Trump HealthExports Doctors Vaccine realDonaldTrump StateDept SecPompeo WHO zlj517 MFA_China UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:43:09