نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا

معاملہ حل نہ ہوسکا۔وزارت قانون نے ذیلی کمیٹی کا محفوظ کردہ فیصلہ آج صبح دس بجے سنانے کے حوالے سے خبروں کی بھی تردید کردی۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بتدریج اضافہ، معاشی سرگرمیاں مزید بڑھ رہی ہیں: ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو

وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیا ہے کہ ذیلی کمیٹی کے آج صبح 10 بجے تک فیصلہ سنانے سے متعلق خبریں درست نہیں۔کمیٹی کی جانب سے فیصلہ سنانے کا کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا ،اعلامیہ کے مطابق ذیلی کمیٹی کی کارروائی صبح 10 بجے سے ساڑھے 4 بجے تک جاری رہی جبکہ کمیٹی کا دوسرا سیشن رات ساڑھے 9 بجے سے 11 بجے تک جاری رہا۔ تاہم اس دوران کئے گئے فیصلے کو سنانے کا کوئی باقاعدہ وقت نہیں بتایاگیا۔

رات گئے ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیاہے ،فیصلہ میرٹ پر ہوگا اور ہم میرٹ سے نہیں ہلیں گے ۔انہوں نے کہا کمیٹی کے اجلاس میں جتنی بھی باتیں ہوئی ہیں ، وہ ان کیمرہ ہیں ، کابینہ کا فیصلہ کوئی فائنل فیصلہ نہیں ہے ، فائنل فیصلہ کابینہ اس وقت دیگی جب ہم سفارشات دیں گے ،اب کابینہ ہماری سفارشات کو مانتی ہے یا رد کرتی ہے یہ کابینہ کی مرضی ہوگی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردونوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وزیرقانون فروغ نسیم کے سپرد کردیا، ذرائع
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمکرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے سات دن میں عمل درآمد کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:21