نواز شریف کو واپس آکر قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا:نگران وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کو واپس آکر قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا:نگران وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے فیصلے سے نگران حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز...

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے فیصلے سے نگران حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی

کیلئے نگران حکومت کی کسی سے ڈیل کا تاثر درست نہیں. نگران حکومت کوئی بھی ایسی ڈیل کیسے کر سکتی ہے، مسلم لیگ ن سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں ہے۔نگران وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف پی ٹی آئی دور حکومت میں عدالت کی اجازت سے باہر گئے تھے. آصف زرداری ہوں. نواز شریف یا چیئرمین پی ٹی آئی سب کو اپنے مقدمات کیلئے قانونی حل تلاش کرنے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظممغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کو وطن واپسی پر کچھ قانونی سوالات کا سامنا کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھ »

’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا یہ سیاہ باب رہے گا۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے، کسٹم ٹھیک کام کر رہے ہوتے تو فوج سے مدد نہ لینا پڑتی،نگران ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت نے کرنسی کی غیر قانونی منڈی پر ہاتھ ڈالا ہے، ماضی کی حکومتوں نے کرنسی سمگلنگ پرفوکس نہیں کیا تھا، اگرایف آئی اے، کسٹم ٹھیک کام کر رہے ہوتے تو فوج سے مدد نہ لینا پڑتی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک انٹرویو میں لیگی قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ نوازشریف تین بار وزیراعظم رہے اور بڑی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے ہوں گے، اگر کسی بھی سیاسی جماعت کا سربر
مزید پڑھ »

’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘ٹریفک افسران کا بنیادی مشن کسی بھی رہائشی کو غیر قانونی طور پر مسافروں کو لوڈ کرتے ہوئے پکڑنا اور فوری طور پر ملک سے ڈی پورٹ کرنا ہے
مزید پڑھ »

’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘ٹریفک افسران کا بنیادی مشن کسی بھی رہائشی کو غیر قانونی طور پر مسافروں کو لوڈ کرتے ہوئے پکڑنا اور فوری طور پر ملک سے ڈی پورٹ کرنا ہے
مزید پڑھ »

’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘’کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ‘ٹریفک افسران کا بنیادی مشن کسی بھی رہائشی کو غیر قانونی طور پر مسافروں کو لوڈ کرتے ہوئے پکڑنا اور فوری طور پر ملک سے ڈی پورٹ کرنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:58:32