نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif AsifAliZardari

تفصیلات کے مطابق نمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی آج دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین اپنے مؤقف پر ایک دوسرے کو منانے کی کوشش کریں گے، نوازشریف نے لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں انتخابات کو مستقبل سےمشروط کیا تھا، نواز شریف کا کہنا تھا انتخابات ہونے چاہئیں لیکن آگے راستہ بھی نظر آئے۔ خیال رہے دبئی پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا ہے، آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان آج دبئی میں ملاقات طے ہے، ملاقات میں بلاول بھٹوزرداری اور مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کے بعد بلاول بھی دبئی پہنچ گئےآصف زرداری کے بعد بلاول بھی دبئی پہنچ گئےسابق صدر دبئی میں چند روز قیام کرینگے اور دبئی میں ان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

زرداری اور نواز شریف کی آج دبئی میں ملاقات ہوگیزرداری اور نواز شریف کی آج دبئی میں ملاقات ہوگی arynewsurdu AsifAliZardari PMLN PPP NawazSharif
مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہنواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہدبئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں، نواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہ ہو گیا۔
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکانسابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکانآصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »

نوازشریف دبئی کے بعد حج کیلئے جائیں گے آئندہ ماہ پاکستان واپسی ہوگی: پارٹی ذرائعنوازشریف دبئی کے بعد حج کیلئے جائیں گے آئندہ ماہ پاکستان واپسی ہوگی: پارٹی ذرائع07:00 PM, 24 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, دبئی : شریف خاندان کے دبئی میں ڈیرے۔نواز شریف لندن اورمریم نواز لاہور سے دبئی پہنچ گئیں۔قائدمسلم لیگ ن کی زیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:18:16