اسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
غیر ملکی خبر رساں ادار کی رپورٹ کے مطابق سویڈش رائل اکیڈمی نے کیمسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ کیمیا کا نوبیل انعام ماونگی باوندی، لوئی برس اور الیکسی ایکیموف کےنام رہا۔in Chemistry to Moungi G. Bawendi, Louis E. Brus and Alexei I. Ekimov “for the discovery and synthesis of quantum dots.
”کیمیا کا یہ نوبل انعام سائنسدانوں کو ان کی کوانٹم ڈاٹس کی دریافت پر دیا گیا ہے، نینو پارٹیکلز اور کوانٹم ڈاٹ ٹی وی اسکرینوں اور ایل ای ڈی لائٹس میں استعمال ہوتے ہیں۔اس سے قبل طب کے شعبے کا نوبل انعام دو سائسدانوں کیٹلن کریکو اور ڈاکٹر ڈریو ویس مین نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے۔ کیٹالین کریکو ایک ہنگرین امریکن بائیو کیمسٹ ہیں جبکہ ڈریو ویس مین ایک امریکی ڈاکٹر ہیں۔in Physics to Pierre Agostini, Ferenc Krausz and Anne L’Huillier “for experimental methods that generate attosecond pulses of light...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے دو سائنسدانوں کے نامواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبل پرائز جیت لیا ہے۔دونوں سائنسدانوں کو سنہ
مزید پڑھ »
سویڈن جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیااوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سویڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا،رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو
مزید پڑھ »
2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نامپیئری ایگوسٹنی، فیرینگ کروز اور این ایلہوئیلر کو ایٹو سیکنڈ پلسز آف لائٹ پر تحقیق کرنے پر نوبل انعام سے نوازا گیا
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے شادی کے بعد مداحوں کے نام پہلا پیغام جاری کر دیا-
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے شادی کے بعد مداحوں کے نام پہلا پیغام جاری کر دیا-
مزید پڑھ »