جان فوسے کے ادبی کیریئر کا آغاز 1983 سے ان کے ناول ’سرخ، سیاہ‘ سے ہوا اور انہوں نے درجنوں تھیٹر لکھے
اسٹاک ہوم میں سویڈش کمیٹی نے 64 سالہ ادیب کے نام کا اعلان کرتے ہوئے ان کے تخلیقیت سے بھرپور تھیٹر ڈراموں اور نثر کی تحسین کی جس نے ان کہی باتیں کہنے کیلئے آواز مہیا کی ہے۔نوبل انعام جیتنے والے ادیب کی پرورش ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جو مذہبی تعلیم سے باغی تھا اور فوسے خود کو لادین کہتے تھے لیکن 2013 میں انہوں نے کیتھولک مذہب اختیار کرلیا۔
ان کے مشہور ناولوں میں باتھ ہاؤس ہے جسے ادبی نقادوں کی طرف سے بہت زیادہ پسند کیا گیا جبکہ ان کے ناول ’میلنکولی1،2‘ بھی بہت مشہور ہوئے۔ جان فوسے کا معروف ترین کام ان کا سوانحی ناول ’سیپٹولوجی‘ ہے جو سات حصوں پر مشتمل ہے اور ساڑھے بارہ سو صفحات پر مشتمل ناول میں ایک فل اسٹاپ بھی نہیں ہے۔ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »
نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »
سویڈن جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیااوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سویڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا،رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو
مزید پڑھ »
2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نامپیئری ایگوسٹنی، فیرینگ کروز اور این ایلہوئیلر کو ایٹو سیکنڈ پلسز آف لائٹ پر تحقیق کرنے پر نوبل انعام سے نوازا گیا
مزید پڑھ »
ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیافیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »