نوجوان ڈاکٹر کی وہ ویڈیو جو مبینہ طورپر پی آئی سی حملے کی وجہ بنی، سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان ڈاکٹر کی وہ ویڈیو جو مبینہ طورپر پی آئی سی حملے کی وجہ بنی، سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں دل کے اسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر

وکلاءکے حملے میں خاتون سمیت 3 مریض بروقت علاج نہ ہونے سے انتقال کرگئے۔ وکیلوں کی بڑی تعداد نے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، تیمارداروں اور صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا

لیکن کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ڈاکٹرز کی جانب سے وکلاءکو تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک نوجوان ڈاکٹر پی آئی سی کے احاطے میں بینچ پر کھڑا ہو کر تقریر کر رہاہے جبکہ باقی تمام عملہ انہیں سننے میں مصروف ہے اور تمسخر اڑایا جارہا تھا ۔یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو وکلاءمشتعل ہو گئے اور تقریبا تین سو سے زائد وکیلوں نے مارچ کرتے ہوئے پی آئی سی کا رخ کیا اور راستے میں ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہوئے دھمکیاں دیتے بڑھتے چلے گئے تاہم جب وہ پی آئی سی پہنچے تو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 17:10:00