پاکستانی نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستانی نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سسٹم میں ہٹ ہوا جس کے باعث ایف آئی اے نے آف لوڈ کیا، گرفتار ملزم کانام اسٹاپ لسٹ میں موجود ہے، ملزم کو ایف آئی اے گجرات کے حوالےکیا جائےگا، ملزم کے خلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے۔خیال رہے کہ یونان کی سمندری حدود میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79 افراد ہلاک ہوئے تھے، واقعے میں لاپتہ ہونے والے 50 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: