نوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
لاس ویگاس میں پولیس نے حال ہی میں امریکی ریاست اڈاہو سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کو گرفتار کیا ہے، جس پر الزام ہے کہ گزشتہ ماہ اس نے لاس ویگاس میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر چاقو کے کئی وار کرکے ہلاک کردیا۔
میڈیا کے مطابق مقتولہ کی عمر 59 سے 60 سال کے درمیان تھی جبکہ اس کی لاش ملنے سے تقریباً دو دن پہلے اس کی موت ہوچکی تھی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتا چلتا ہے کہ مبینہ طور پر ایک عورت تقریباً 3 بجے کے قریب کوڑے دان کے پاس ایک شاپنگ کارٹ کو دھکیلتے ہوئے لے جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلفرانس میں ایک سیاست دان نے اس وقت ایک خاتون کی پٹائی کر ڈالی جب اس نے ان پر پبلک سے ملاقات کے دوران انڈا پھینک دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی پولیس نے جمعہ کے روز الاقصی مسجد میں نمازیوں کو تشدد کے بعد گیس کی تیزاب پھینک دیاسرائیلی پولیس نے جمعہ کے روز الاقصی مسجد میں نمازیوں کو تشدد کے بعد گیس کی تیزاب پھینک دی۔
مزید پڑھ »
حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »
خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئیخاتون نے 1970 میں اپنے خاندانی فارم پر مویشیوں کو چارہ کھلانے کے دوران انگوٹھی کھو دی تھی
مزید پڑھ »
جب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیبھارت کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کرکے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’نتھلی کی کیل‘ نکال دی جو سانس کی نالی سے ہوتی ہوئی
مزید پڑھ »
رقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیمالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »