نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت دینی ہے

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا کیونکہ وہی آپ کی لیبارٹری ہے وہیں آپ کے سارے کرکٹرز گروم ہوں گے، وہاں سے ہی اپنی غلطیوں پر قابو پائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد لڑکے انڈر 19 اور پاکستان اے سے کھیل کر تجربہ لیتے ہیں، یہ ٹی 20 لیگز میں آپ وقتی طور پر ایک آدھ پلیئر نکال سکتے ہیں لیکن آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ٹیم میں برائن لارا، رکی پونٹنگ اور جیک کیلس جیسے کھلاڑی ہوں تو اس کے لیے آپ کی بنیادی چیزیں درست ہونا ضروری ہے۔احمد شہزاد نے کہا کہ جب لڑکا فور ڈے کرکٹ کھیلتا ہے تو اس کے بہت زیادہ چانس ہیں کہ وہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیاب ہوگا اور جو صرف ٹی 20 کھیلتا ہے وہ صرف پیسے کمانے آرہا ہے۔امریکا کیخلاف ممکنہ پاکستان ٹیم میں کون کون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟بالی وڈ کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے ہونے والے شوہر میں کس طرح کی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں انھوں نے بتادیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماساسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماسوحشیانہ بمباری، نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں، حماس
مزید پڑھ »

ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاعمران خان کپتان، سچن، رکی پونٹنگ، سعید انور، وسیم اکرم بھی پلئینگ الیون کا حصہ
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ برائن لارا نے ...کنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز برائن لارا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی 'جیونیوز' نے سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے حوالے سے بتایاکہ بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرجائیں گی۔برائن لارا نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو اچھا پرفارم...
مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور غیرملکی نے بھارتی ٹیم کو انکار کر دیارکی پونٹنگ کے بعد ایک اور غیرملکی نے بھارتی ٹیم کو انکار کر دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:04:08