نوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے سائٹ ایریا میں نوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم اویس کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس کی جانب سے سائٹ ایریا میں نوجوان کے قتل کیس میں گرفتار ملزم اویس کو کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیا۔کیس کے تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم سے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والا پستول بھی بر آمد کرلیا گیا ہے جبکہ ابھی ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے لہٰذا ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے اویس کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا میں تبلیغی جماعت کے سربراہ پر قتلِ کی دفعات کے تحت مقدمہانڈیا میں تبلیغی جماعت کے رہنما محمد سعد کندھالوی کے خلاف دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے ذریعے ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کے الزامات پر قتل خطا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »