نوجوان حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہیں،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ریاض مزاری NationalAssembly Pakistan PTIGovernment RiazMazari PMImranKhan Politics NAofPakistan pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
کے موقع پر جنوبی پنجاب صوبے کی مہم چلائی ،نئے صوبے کے لئے ایک پیسہ بھی نہیں رکھا گیا،نوجوانوں کو حکومت سے بڑی امیدیں تھیں لیکن وہ مایوس ہوگئے ہیں،جنوبی پنجاب بلوچستان کی طرح انتہائی پسماندہ ہے،گیس پورے ملک میں پہنچ گئی لیکن جنوبی پنجاب قدرتی گیس سے محروم ہے، یو اے ای حکومت نے ہمیں ہسپتال بنا کر دیا،ہمارے علاقوں میں ترقیاتی کام کرائے جائیں، ہمارے علاقے میں لائن لاسز کے نام پر لوڈ شیڈنگ نے برا حال کر دی،چند روز پہلے ریاض پیرزادہ نے چولہستان کے جس مسئلے کی نشاندہی کی تھی ہمارا بھی وہی مسئلہ ہے ،...
کہاں جائیں گے، ہمارے علاقے میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال سنگین ہو چکی ہے، وزیر اعلیٰ بزدار کو بھی آگاہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، امن و امان کے معاملے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی سے بھی بات ہو ہوئی ہے لگتا ہے وزیر اعلی کی بھی بات نہیں سنی جا رہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ہم پر الزام ہے کہ ہم بدمعاش اور چور اچکوں کو پناہ دیتے ہیں اور اس پر ہماری کردار کشی کی جاتی ہے جب سے موجودہ حکومت بنی اس وقت سے چار آئی جیز تبدیل ہو چکے تمام سے ملا ہوں لیکن کسی نے ایک نہ سنی، میرے علاقہ کچہ میں 300پولیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمیکراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی MQMPakistan AryNewsUrdu
مزید پڑھ »
اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج -کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانےکابل چیلنج کردیا گیا ، جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کے بل کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، درخواست شہری محموداخترنقوی نے سندھ ہائیکورٹ …
مزید پڑھ »