مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے زخمی صاحبزادے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا۔
مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نوشہرہ مقدمہ میں دشہت گردی، دھماکا خیز مواد سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 7 افراد شہید ہو گئے تھے۔Feb 27, 2025 10:47 AMاسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستراولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک، اہلکار بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظنوشہرہ: مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہید مولانا حامد الحق حقانی کی زندگی پر ایک نظروہ 26 مئی 1968ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے اور انہوں نے دینی تعلیم دارالعلوم حقانیہ ہی سے حاصل کی
مزید پڑھ »
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکا، صدر و وزیراعظم کا اظہار مذمت، رپورٹ طلبدہشت گرد ملک و قوم اور اِنسانیت کے دشمن ہیں، صدرمملکت، یہ کارروائیاں ہمارے عزم کو پست نہیں کر سکتیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے مولانا حامد الحق کون تھے اور مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی اہمیت کیا ہے؟سیاسی و مذہبی جماعت جمعیت علما اسلام (س) گروپ کے 57 سالہ رہنما مولانا حامد الحق اپنی پارٹی کے سربراہ اور خیبر پحتونخوا کے ضلع نوشہرہ کے مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم تھے۔
مزید پڑھ »
نوشہرہ: مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکتدارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے میں شہید شاعر و ادیب تجمل شاہ عرف تجمل فرحان کی نماز جنازہ صوابی میں ادا کی گئی
مزید پڑھ »
دارالعلوم اکوڑہ خٹک خودکش دھماکا؛ سکیورٹی ذرائع کے چشم کشا انکشافاتمولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلافِ اسلام قرار دیا تھا، سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
مدرسہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 7 افراد شہید، کئی شدید زخمیریسکیو ٹیموں نے 20 زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھ »