نوشہرہ: مال گاڑی کی زد میں آ کر خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

نوشہرہ: مال گاڑی کی زد میں آ کر خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

نوشہرہ: مال گاڑی کی زد میں آ کر خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث 6 افراد مال گاڑی کی زد میں آ گئے۔ خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقے امان گڑھ کے قریب 6افراد مال گاڑی کی زد میں آگئے، جس کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے، زخمیوں میں 2 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں تاج محمد، اس کی بھابھی نازیہ اور 2 کمسن بچے شامل ہیں، متاثرہ فیملی چارسدہ کی رہائشی ہے، متاثرین ٹرین کی پٹری عبور کررہے تھے،حادثہ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا، مال گاڑی پشاور سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحقبلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحقبلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »

بلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ،6زخمیبلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ،6زخمیبلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ،6زخمی Baluchistan Accidents People Killed Injured pid_gov
مزید پڑھ »

بدین کے گاؤں میں اسکول جانا موت کا کھیل بن گیا، 6 بچے جاں بحقبدین کے گاؤں میں اسکول جانا موت کا کھیل بن گیا، 6 بچے جاں بحقصوبہ سندھ کے ضلع بدین میں ایک گاؤں میں بچوں کا اسکول جانا بھی موت کا کھیل بن گیا ہے، اب تک 6 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں ایک پولیس انکاونٹر میں 2 ڈاکووں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:15