تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی نالوں کی صفائی کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
نومنتخب میئر کراچی نے جوہر چورنگی انڈر پاس پرجاری کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈر پاس کی تکمیل سے گلستان جوہر اور اطراف کے عوام کو ریلیف ملے گا۔ اس سے قبل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیل منتقلی کا عمل مکمل روس سے ایک اور اچھی خبر آ گئیروس سے آنے والے پہلے کارگو جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹیکنالوجی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے : مارگریتھ ویسٹیجرلندن : ( ویب ڈیسک ) یورپی یونین کی ٹیک چیف مارگریتھ ویسٹیجر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
مرتضیٰ وہاب کی والدہ کی قبر پر حاضریمرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والدہ کی قبر پر حاضری کی تصویر شیئر کی۔ تفصیلات: DailyJang MurtazaWahab PPP
مزید پڑھ »