3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
اس کی بیوی نے ان تین ماہ میں بیٹی کو دودھ پلانے، کپڑے تبدیل کروانے اور غسل دینے کے علاوہ کوئی توجہ نہیں دی: پوسٹ__فوٹو: فائلغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوکری کے شوقین والدین نے اپنی تین ماہ کی بیٹی کو کسی کو بھی گود دینے کیلئے تیار ہیں اور خود اس کا اعتراف ریڈاِٹ کی ایک پوسٹ میں کیا جس پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس کی بیوی نے ان تین ماہ میں بیٹی کو دودھ پلانے، کپڑے تبدیل کروانے اور غسل دینے کے علاوہ کوئی توجہ نہیں دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقلسوشل میڈیا پر پوسٹ آتے ہی مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھ »
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »