نکاح عدت کے دوران ہی ہواعمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگابشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیے

پاکستان خبریں خبریں

نکاح عدت کے دوران ہی ہواعمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگابشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

نکاح عدت کے دوران ہی ہوا،عمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگا،بشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیے

اسلام آباد : عمران خان کے قریبی ساتھی، سیاسی مشیر اور ذاتی اسسٹنٹ عون چودھری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے ریحام خان کو طلاق دی ۔ یہ بات بھی درست ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کا نکاح عدت کے دوران ہوا۔

اسلام آباد کی عدالت میں عدات کے دوران نکاح کیس میں سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ کے سامنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عون چودھری نے کہا کہ بشری بی بی نے عمران خان سے کہا کہ ریحام کو طلاق دینا تمہارے لئے بہتر ہے، عمران نے ریحام کو ای میل پر طلاق دیدی ۔ اس کے بعد مجھے اکثر کہتے کہ مجھے بشری کے پاس لیکر جاؤ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 31 دسمبر 2017 کو کہا کہ کل بشریٰ بی بی سے نکاح کرنا ہے انتظام کرو۔ میں نے کہا کہ بشریٰ بی بی شادی شدہ ہے۔ اس پر عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم ہوا ہے کہ ہمارا...

عون چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ریحام خان سے 2015 میں طلاق ہوئی،عمران خان کو بشریٰ بی بی نے کہا فی الفور ریحام خان کو طلاق دےدو،عمران خان طلاق کے بعد ذہنی پریشانی کا شکار رہتےتھے،عمران خان نے مجھے بلا کر بتایاکہ عدت کا دورانیہ 18فروری کو مکمل ہوگا،نکاح سے قبل مفتی سعید نے میرے سامنے بشریٰ بی بی کے طلاق نامے کا استفسار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلیہ کو مرشد نہیں کہنا چاہ رہا تھا، میرا مقصد کچھ اور تھا: سابق وزیراعظماہلیہ کو مرشد نہیں کہنا چاہ رہا تھا، میرا مقصد کچھ اور تھا: سابق وزیراعظمبشریٰ بی بی نے 6 مہینے ایک کمرے میں گزارے، وہ نہ شاپنگ کرتی ہیں نہ باہر ٹرپ میں دلچسپی ہے: عمران خان
مزید پڑھ »

بشری بی بی کسی نعمت سے کم نہیںمشکل دور ان کے بغیر گزارنا ممکن نہیں تھا: عمران خان نے ایک اور 'ایوارڈ' اپنے نام کر لیابشری بی بی کسی نعمت سے کم نہیںمشکل دور ان کے بغیر گزارنا ممکن نہیں تھا: عمران خان نے ایک اور 'ایوارڈ' اپنے نام کر لیا10:56 AM, 3 May, 2023, پاکستان, متفرق خبریں, لاہور:سابق وزیراعظم عمران خانے کہاہے  کہ بشری بی بی میری زندگی میں کسی نعمت سے کم نہیں، مشکل دور سے بشری بی
مزید پڑھ »

خواتین کے ختنے: ’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘ - BBC News اردوخواتین کے ختنے: ’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘ - BBC News اردو’میں نے اس کی لاش گھر کے باہر فرش پر ایک چٹائی پر پڑی دیکھی۔ آپ دیکھ سکتے تھے کہ خون نکل رہا ہے۔ فاطمتہ خوابوں میں مجھ سے بات کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ میں ان کی موت کی حقیقت کو بے نقاب کروں اور جنسی اعضا کاٹنے جیسی روایت کو ختم کروں۔‘
مزید پڑھ »

جنہوں نے میری حفاظت کرنی ہے وہی مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں: عمران خان کا ایک بار پھر بغیر ثبوت الزامجنہوں نے میری حفاظت کرنی ہے وہی مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں: عمران خان کا ایک بار پھر بغیر ثبوت الزام02:31 PM, 2 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے بغیر ثبوت ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ جنہوں نے میری حفاظت کرنی ہے وہ ہی مجھے
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلانفواد چوہدری کا بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلانفواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry MaryamNawaz PTIOfficial bushrabibi PMLN DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:27:58