والدہ ان سے دوائی لینے گئی تھیں جہاں شہزاد کی میری فیملی سے پہلی ملاقات ہوئی اور پھر جان پہچان ہوگئی: نجی ٹی وی سے گفتگو
/ اسکرین گریبنے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا۔
عامر لیاقت کی بیوہ کی دوسری شادی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد دانیہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ویڈیوز میں دانیہ کو دُلہن کے روپ میں اسٹیج پر شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جب کہ نکاح کی تقریب کے دوران دانیہ اور ان کے شوہر حکیم نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا۔سے متعلق بتایا کہ ’میں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا، میں نے سنت ادا کی ہے جو کہ ہر عورت کو کرنی چاہیے کیوں کہ عورت کو مرد کا سہارا چاہیے ہوتا ہے مجھے بھی ضرورت تھی، شہزاد نے مجھے پروپوزل بھیجا اور میں نے کافی سوچنے سمجھنے کے بعد ان سے نکاح...
شوہر سے پہلی ملاقات سے متعلق دانیہ کا بتانا تھا کہ ’والدہ ان سے دوائی لینے گئی تھیں جہاں شہزاد کی میری فیملی سے پہلی ملاقات ہوئی اور پھر جان پہچان ہوگئی، شہزاد سے میری ملاقات باربی کیو میں ہوئی‘۔ شہزاد سے شادی کیوں کی کہ سوال پر دانیہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک بہت اچھے انسان ہیں اور سچی شخصیت کے مالک ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے دانیہ شاہ سے شادی کی تردید کردیمجھے دانیہ شاہ کی شادی کا علم سوشل میڈیا سے ہوا، وکیل
مزید پڑھ »
'یہ میری چوتھی شادی ہے، ایسی نیک عورت نہیں دیکھی‘، دانیہ کے دوسرے شوہر کا شادی پر ردعملدانیہ کی والدہ نے مدد طلب کی تو میں نے شادی کی شرط رکھی: وکیل شوہر کا بیان
مزید پڑھ »
محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
مزید پڑھ »
عمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقجی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کے میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو، گفتگو
مزید پڑھ »
’لندن جائیدادوں کی مالک ایم کیو ایم پاکستان ہے، جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں: متحدہلندن کی جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں، 6 پراپرٹیز کا کوئی اکیلا مالک نہیں: ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »