جمعتہ الوداع کواداکارہ حنا الطاف کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے آغا علی نے اس خاص دن سے اپنی پسندیدہ تصویر فالوورز کیلئے شئیر کرتے ہوئے اہلیہ کا شکریہ ادا کیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
انسٹا گرام پرپوسٹ میں آغا نےبتایا’’یہ تصویریقیننا ہمارے نکاح کی تصاویرمیں سے میری پسندیدہ ترین ہے اورمیں جلد ہی مزید تصاویر بھی شیئر کروں گا ‘‘۔ اپنی زندگی میں رنگ بکھیرنے والی حنا الطاف سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے آغا نے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے لکھا ’’ تہمارے پیار اور میری زندگی میں بھرپور جذبے لانے کیلئے شکریہ، میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں بہترین شوہربنننے کی پوری کوشش کروں گا ‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
آغا علی نے اپنے نکاح کی پسندیدہ تصویر شیئر کردیجمعۃ الوداع کے موقع پر اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے نامور گلوکار و اداکار آغا علی نے اپنے نکاح کے دن کی پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
مزید پڑھ »
عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی UK Minister DouglasRoss DominicCummings Resigned BorisJohnson LockDown Violations GOVUK BorisJohnson Douglas4Moray
مزید پڑھ »