نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکان PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore

بجٹ میں چار ماہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 325 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جو پہلے سے جاری ترقیاتی سکیموں پر خرچ ہوں گے، صحت کارڈ کیلئے 20 اب روپے، غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والوں منصوبوں کیلئے 27 ارب روپے، زراعت کیلئے 20 ارب ارب روپے، صحت اور تعلیم کیلئے کم ازکم 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

صحت کیلئے 4 ماہ میں 70 ارب ، سکول ایجوکیشن کیلئے 28 ارب، ہائر ایجوکیشن کیلئے 10ارب، سپیشل ایجوکیشن کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 1 ارب، اربن ڈویلپمنٹ کیلئے 12 ارب، صاف پانی اور سیوریج کے نکاس آب کی سکیموں کیلئے 7 ارب، ٹرانسپورٹ کیلئے 6 ارب، ایمرجنسی سروسز کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہسرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہخیبرپختونخوا (کے پی)  کی نگران حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نےکار مونٹائزیشن پالیسی کے تحت نگران صوبائی
مزید پڑھ »

ندیم افضل چن: وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پی پی رہنماندیم افضل چن: وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پی پی رہنمالاہور : پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ وفاق اور پنجاب کی بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ ہے، پنجاب میں بیوروکریسی ن لیگ کی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کا بجٹ اور غربت - ایکسپریس اردوسندھ کا بجٹ اور غربت - ایکسپریس اردوکیا سندھ کا 22 کھرب 44ارب روپے کا بجٹ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد میں کچھ کمی کرے گا؟
مزید پڑھ »

یونان کشتی سانحے میں زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئےیونان کشتی سانحے میں زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئےبچ جانے والے افراد کا ان کے اہلخانہ سے رابطہ کروا دیا گیا ہے، پاکستانی سفارتکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:35:01