نگراں حکومت کا پنجاب کی تاریخی عمارتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نگراں حکومت کا پنجاب کی تاریخی عمارتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نگراں حکومت کا پنجاب کی تاریخی عمارتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ arynewsurdu

لاہور: پنجاب کی تاریخی و قدیم ثقافتی عمارتوں کو انتظام والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈی جی والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے تاریخی عمارتوں اور حویلیوں کی بحالی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تاریخی عمارتوں کے راستوں کی صفائی اور ثقافتی سجاوٹ کی جائے گی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی تاریخی عمارات ثقافتی ورثہ ہیں، اصل حالت میں بحال کریں گے، پنجاب کا ثقافتی کلچر انتہائی دلکش اور تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا فیصلہپنجاب میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ایک ہزار ڈاکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر جمال ناصر نگراں وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہاستحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ09:53 PM, 13 Jun, 2023, پاکستان, لاہور: استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان
مزید پڑھ »

آرمی چیف اور فیملی کا ڈیٹا لیکس چیئرمین نادرا نے استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیاآرمی چیف اور فیملی کا ڈیٹا لیکس چیئرمین نادرا نے استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیا04:16 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آرمی چیف کی فیملی کا ڈیٹا لیکس کی تحقیقات کے بعد چیئرمین نادرا طارق ملک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

بیجنگ میں اپنی نوعیت کے پہلے چین، پاک، ایران انسداد دہشتگردی مذاکراتبیجنگ میں اپنی نوعیت کے پہلے چین، پاک، ایران انسداد دہشتگردی مذاکراتاجلاس کے دوران شرکاء کی جانب سے ادارہ سازی کے ساتھ انسداد دہشتگردی کے معاملے پر باقائدہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا: حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:51:58