اسلام آباد : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں وفاقی کابینہ ملک کی معاشی اور امن وامان کی صورتحال پرغور کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دن گیارہ بجے ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اور امن و امان کی صورتحال پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی جبکہ کابینہ ارکان کو معاشی امورسے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔ ملک میں خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری سے متعلق پیش رفت سمیت روپے کی قدر میں اضافے کے بارے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وفاقی کابینہ 9نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دی جائے گی،نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،پی آئی اے کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تقرری کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ای سی سی اور نجکاری کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائیگی،وفاقی کابینہ ایپکس کمیٹی اجل
مزید پڑھ »
ایپکس کمیٹی کا اجلاس: نیشنل ایکشن پلان، بلوچستان میں امن و امان کا جائزہ لیا ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیر انوارالحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا، وزیراعظم اور آرمی چیف کا استقبال وزیراعلیٰ بلوچستان اور کمانڈر بلوچستان کور نے کیا، وزیراعظم اور آرمی چیف نے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرور
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظمانتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلیے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، نگراں وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
حج آسان اورسستا بنایاجائے،نگران وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت مذہبی امور کو حجاج کیلئےحج کو آسان اور سستا بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں انہیں وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو حج کےحوالے سے اقدامات اور حج پالیسی 2024ء کی تیاری کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حج جیسےاہم مذہبی فریضے کی انجام دہی کو حجاج کے لیے آسان اور سس
مزید پڑھ »
‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’اسلام آباد : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ,
مزید پڑھ »
‘نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں’اسلام آباد : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ,
مزید پڑھ »