نگران وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک ...

پاکستان خبریں خبریں

نگران وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت  کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر...

اسلام آباد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو قیمتوں میں کمی کے لیے سخت طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے تمام وزرائے اعلیٰ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ قیمتوں میں کمی کو یقینی بنائیں اور تمام توجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے پر مرکوز رکھی جائے۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوادیا، کتنی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔  'سما نیوز 'کے مطابق ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیر اعلی پنجاب کا اہم اجلاس طلبپنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست صوبے کے عوام کو منتقل کیا جائے گا  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کرایوں اور دیگر...
مزید پڑھ »

پیٹرول 40 روپے سستا، سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گاپیٹرول 40 روپے سستا، سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گاپاکستان کی نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیا ہے۔ ادھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق...
مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان آج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی  اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی...
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ۔  اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔ ہائی سیپڈ ڈیزل...
مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آجپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آجمہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:17:16