نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں وہ اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے ہوگا، جس میں ملک میںسیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔

کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا اور کابینہ کو وزیراعظم کاکڑ کے دورہ امریکا، برطانیہ اور سعودی عرب کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔واضح رہے کہ جمعہ کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں 54 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے، مستونگ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نواز گشکوری جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکہ ایک ’’خودکش دھماکہ‘‘ تھا اور بمبار نے خود کو ڈی ایس پی گشکوری کی گاڑی کے قریب دھماکے سے اڑا لیا۔ دریں اثنا، جمعے ہی کو خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں دوآبہ تھانے کی حدود میں واقع مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں مزید 4 افراد شہید جب کہ 5 زخمی ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائرنگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائراسلام آباد : الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر کردی گئی ،........۔
مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائرنگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائراسلام آباد : الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر کردی گئی ،........۔
مزید پڑھ »

امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔جیو نیوز کا ذرائع کےحوالے سے کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقحکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقامیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:46:44