چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں جواب جمع کرا دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو میں جواب جمع کرا دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نیب راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے جواب میں کہا گی اہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث آج نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈز فراڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب راولپنڈی میں طلبلاہور : ( دنیا نیوز ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈ کے سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 13 جولائی ( کل ) کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس، اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورتوشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ToshakhanaCase ChairmanPTI PTI Approved PMLNGovt Court ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan TararAttaullah
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی اور اسرائیلی لابی ایک دوسرے کے اتحادی ہیں: شیری رحمانچیئرمین پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ دوستی کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اسرائیل نے تحریک انصاف کی حمایت کی ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھاکر لانے والوں کو چاہیے تھا ان سے اسپتال بنواتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت انسانیت کی خدمت کی بجائے انتقامی سیاست کرتی رہی، شہباز شریف
مزید پڑھ »
اپنے ساتھ ملکی اور غیر ملکی جائیداد کی تفصیل لائیں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کرلیا09:40 PM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کوطلب کرلیا ہے۔ نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کے سکینڈل میں چیئرمین پاکستان
مزید پڑھ »