لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کے اب چند روز ہی باقی رہے گئے ہیں اور عید کی تیاری لوگوں نے لاک ڈاﺅن کے کھلنے کے بعد بازاروں میں نکل کر شروع کر دی
ہے تاہم اس دورا ن حکومت کی جانب سے بار بار ایس ا و پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی جارہی ہے تاہم اب نیب نے بھی اپنے ملزمان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر نیب کے تمام زیر حراست ملزمان کیلئے ہائی ٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے نیب کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں بتایا گیاہے کہ نیب نے جذبہ خیرسگالی کی روایت برقراررکھتے ہوئے فیصلہ کیا ، ملزمان کوافسران کی طرف سے گلدستے پیش کیے جائیں گے، جوڈیشل ریمانڈپرجیل میں موجودنیب ملزمان کوگلدستے بھجوانے کا فیصلہ بھی ہواہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترکی کے مشہور ڈرامےارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے،
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسایل قانون کو یکسر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرانٹ آف جموں و کشمیر پروسیجر ایکٹ کشمیریوں کو حقوق سے
مزید پڑھ »