نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

بلاول بھٹو جب حکومت کی نااہلی واضح کرتے ہیں تو نیب متحرک ہوجاتی ہے، سینیٹر شیری رحمٰن BilawalBhuttoZardari NAB PPP DawnNews

بلاول بھٹو زرداری رواں برس مارچ میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے تھے—فائل/فوٹو:پی پی پی ٹویٹر اکاؤنٹ

ان کا کہنا تھا کہ جب چیف جسٹس بھری عدالت میں کہہ چکے ہیں کہ بلاول بھٹو بے قصور ہیں تو نیب کا نوٹس بھیجنا انہیں ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو نے پرویز مشرف کے مقدے پر تبصرہ کیا تو نیب نے نوٹس جاری کرکے انہیں طلب کرلیا۔

سینیٹر شیری رحمٰن نے نیب پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ کردارکشی نیب کا وطیرہ ہے اور اب پاکستان کے عوام نیب کے کردار کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے دونوں ٹیموں کی قیادت کی، بلاول بھٹو اور آصف زرداری دونوں کو متعدد سوالات پر مشتمل سوالنامے دیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9کنال کا گھر سیلنیب کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9کنال کا گھر سیلتازہ ترین۔۔۔۔شہباز شریف کا گھر سیل۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif
مزید پڑھ »

پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی: آئی ایس پی آرپاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، 17 وکلا کی رہائی کا حکم بھی آ گیاسانحہ پی آئی سی ، 17 وکلا کی رہائی کا حکم بھی آ گیالاہور(نامہ نگار)انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

مشرف سے متعلق عدلیہ کا فیصلہ درست ہے، اے این پیمشرف سے متعلق عدلیہ کا فیصلہ درست ہے، اے این پیمشرف سے متعلق عدلیہ کا فیصلہ درست ہے، اے این پی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:41:56