نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaUpdate NAB ShahbazSharif

لاہور: قومی احتساب بیورو نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا۔ چیئرمین نیب نے پری ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ریفرنس میں 16 ملزم، 4 وعدہ معاف گواہ اور 100 گواہ شامل ہیں۔ مرکزی ملزموں میں نواز شریف، شہبازشریف، مریم نواز، نصرت شہباز، بیگم شمیم شریف، سلمان شہباز، حسن نواز، حسین نواز شامل ہیں۔ احد خان چیمہ، سابق ڈپٹی کمشنرز لاہور سمیت 22 بیوروکریٹس کے بیانات بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد افراد نیب سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، شریف خاندان نے مبینہ منی لانڈرنگ اور غیر قانونی طریقے سے پیسہ بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری نے شہباز شریف کو'مطلوب'قرار دے دیا -زلفی بخاری نے شہباز شریف کو'مطلوب'قرار دے دیا -اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے مبینہ کرپشن کے مزید انکشافات کے بعد شہبازشریف کو”مطلوب”قرار دے دیا اور کہا موصوف اربوں روپے کک بیکس اورکمیشن کی مد میں لے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے مبینہ کرپشن کے مزید انکشافات کے معاملے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے …
مزید پڑھ »

نیب نے وہی پوچھا جو میں چاہتا تھا پوچھے، شاہد خاقان عباسینیب نے وہی پوچھا جو میں چاہتا تھا پوچھے، شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں 2000سے نیب کا گاہک ہوں اور اب انہوں نے ٹیکس کے بارے
مزید پڑھ »

نیب نے وفاقی وزیرغلام سرور سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے وفاقی وزیرغلام سرور سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردوزرعی، کمرشل اور رہائشی زمینوں سمیت خریدے گئے تمام پلاٹس کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، نیب کا خط
مزید پڑھ »

ن لیگ کا شہزاد اکبر پر نیب کو ٹپس دینے کا الزامن لیگ کا شہزاد اکبر پر نیب کو ٹپس دینے کا الزامعطا اللّٰہ تارڑ نے سوال اٹھایا کہ شہزاد اکبر کو نیب کو ہدایات دینے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
مزید پڑھ »

ایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk Newsایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:49:27