حکومت ٹیکس دہندگان، اور وفادار شہریوں کی حمایت کے بجائے ٹیکس چوروں اور بدعنوان عناصر کے ساتھ کھڑی ہے، درخواست SupremeCourt NABOrdinance PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:
درخواست گزار کا موقف تھا کہ نیا قانون نیک نیتی کے بہانے طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے کے لیے راہ فراہم کرتا ہے—فائل فوٹو: اےا یف پی
خیال رہے کہ 26 دسمبر کو حکومت نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کے لیے آرڈیننس نافذ کر کے تاجروں اور بیوروکریٹس کو ریلیف فراہم کیا تھا۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ نیا قانون نیک نیتی کے بہانے طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے کے لیے راہ فراہم کرتا ہے جس سے سرکاری افسران اور سول سرونٹس کو مبینہ طور پر ریاست کے معاملات اپنی منشا کے مطابق چلانے کی اجازت حاصل ہوگی۔
تاہم ان شقوں کو آرڈیننس سے علیحدہ کرنا مشکل ہے کیوں کہ یہ آرڈیننس کا پورا قانونی ڈھانچہ خراب کردیں گے جس سےاس کی جوڈیشل اسکروٹنی اور اچھے حصے کو برے حصے سے الگ کرنے کے لیے آئین کی دفعہ 8 کے تحت اس پر نظر ثانی ناممکن ہے۔درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ انصاف، مساوات، قانون کی حکمرانی، قانون کے ضوابط اور طریقہ کار، استحصال اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ آرڈیننس کو آغاز سے ہی غلط اور آئین کے دائرے سے باہر قرار دیا...
انہوں نے الزام لگایا کہ نئے آرڈیننس کا مقصد امتیاز نہ برتنے، استحصال نہ کرنے کے جمہوری اصولوں اور عوام کی طاقت اور ایگزیکٹو اتھارٹی کے ایک مقدس امانت ہونے خلاف عام عوام اور معاشرے کو ’معاشی طبقات کی بنیاد‘ پر تقسیم کرنا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ جب پوری دنیا تاجروں کی استحصالی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے سخت ریگولیٹری نظام پر عمل کیا جارہا ہے تو یہ نیا آرڈیننس اس کا بالکل الٹ کام کررہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب ترمیمی آرڈیننس میں سپریم کورٹ کی تجاویز نظر انداز - ایکسپریس اردونومبر2018 میں سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب قانون میں ترمیم کی تجویز دی تھی
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں نیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرنے کی قرارداد جمعنیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی، قرارداد (ن) لیگ کے رکن سمیع اللہ خان نے جمع کرائی۔
مزید پڑھ »
سفارش، دھمکی اور دباؤ نیب کے باہر ختم ہوجاتا ہے، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سفارش، دھمکی اور دباؤ نیب کے باہر ختم ہوجاتا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا نیب ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے
مزید پڑھ »
نیب ترمیمی آرڈیننس سے کون کون سی شخصیات مستفید ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیںنیب ترمیمی آرڈیننس سے کون کون سی شخصیات مستفید ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں Pakistan NAB AmendmentOrdinance Year2019 PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PmlnMedia pmln_org
مزید پڑھ »
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کا نوٹی فکیشن جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
'عمران خان اپنے دوستوں اور حکومت کو بچانے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لائے'
مزید پڑھ »