جائیدادوں کو سابق سینیئر آڈیٹر سیلز ٹیکس کراچی کی طرف سے ضبط کیا گیا تھا، اعلامیہ
قومی احتساب بیورو نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے 128 روپے مالیت کی ضبط شدہ جائیدادوں کا قبضہ ایف بی آر کو واپس دلوا دیا۔
اعلامیے کے مطابق ان جائیدادوں کو سابق سینیئر آڈیٹر سیلز ٹیکس کراچی کی طرف سے ضبط کیا گیا تھا، جس کے خلاف ظاہر شدہ آمدن سے بڑھ کر اثاثے بنانے کا الزام تھا-
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت نئے دفاتر کے قیام اور رائٹ سائزنگ سے بھی آگاہ کیا گیا
مزید پڑھ »
لاہور: اداکارہ نرگس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاشوہر جائیداد کے کاغذات، کیش اور فارم ہاؤس اپنے نام کروانا چاہتا تھا، انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا: اداکارہ کا ایف آئی آر میں مؤقف
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »
کسٹمز میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپسچیئر مین ایف بی آر کے لیے ایس آر او 1637 کی واپسی بڑا سیٹ بیک ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی درخواست آئی ایم ایف سے مسترد ہونےکی خبر کی تردید کردی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »