نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی MoneyLaundering Case NAB Seeks Rejection CMShehbaz Bail Plea president_pmln pmln_org Lahore

لاہور: قومی احتساب بیورو لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔نیب حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ شہباز شریف کے خلاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے شکایت موصول ہونے پر انکوائری شروع کی۔ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں نے 9 کاروباری یونٹس قائم کیے۔

نیب کے مطابق 1990 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ روپے تھی جبکہ 1998 میں شہباز شریف اور ان کی اولاد کے اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ 8 لاکھ روپے ہو گئی۔ شہباز شریف نے متعدد بے نامی اکاوَنٹس سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی۔نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے اسے مسترد کیا جائے۔

احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو یکم جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے رمضان شوگر ملز کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کے وکیل نے کورونا وائرس کی رپورٹ جمع کروائی جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی شہباز شریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکشچین کی شہباز شریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکشچین کی شہباز شریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیبRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:07:53