نیب نے جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AsifAliZardari
اسلام آباد:قومی احتساب بیورونے احتساب عدالت اسلام آباد میں جواب جمع کراتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا کردی۔
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھرمنجمد کرنے پراحتساب عدالت میں جواب جمع کروادیا ،جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کلفٹن کا گھر آصف زرداری کا ہے، گھر کرپشن سے بننے کے ٹھوس شواہد ہیں ۔ نیب نے عدالت سے گھر سیل کرنے کی توثیق کی استدعا کرتےہوئے کہا کہ کلفٹن کراچی کےگھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینوگرافرمشتاق نے رقم دی، گھر کی خریداری کیلئے اسٹینو گرافر نے 15کروڑ ادا کئے۔نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پرجواب جمع کرایا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
مزید پڑھ »
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »
کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »