نیب ہر قسم کے دباؤ، دھمکی اور پروپیگنڈا کی پرواہ کیے بغیر قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے، جاوید اقبال NAB Islamabad DawnNews
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف مقدمات میں تحقیقات کا جائزہ لیا گیا، ترجمان — فائل فوٹو / نیب ویب سائٹ
نیب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات اب تک کی پیشرفت، شریف برادران، احد چیمہ، فواد حسن فواد، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل، احسن اقبال، عمران الحق شیخ اور دیگر کے خلاف اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں جعلی بینک اکاؤنٹس مقدمات میں آصف علی زرداری، عبدالغنی مجید، انور مجید اور دیگر کے خلاف تحقیقات اور ملزمان سے اب تک قوم کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی اور اسے قومی خزانے میں جمع کرانے کا بھی جائزہ لیا...
ترجمان نیب نے کہا کہ 435 آف شور کمپنیوں میں سیف اللہ برادران، علیم خان اور دیگر کے خلاف اب تک کی تحقیقات، اس کے علاوہ کیپٹن صفدر، مہتاب عباسی، امیر مقام، اکرم درانی اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اب تک اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ان ملزمان کی قانون کے مطابق گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہ
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارت: شوہر پر سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کا الزام - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »