حالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو گرفتار کریں گے۔ DailyJang
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ حالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو گرفتار کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ امن کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے، بڑی مشکل سے کراچی کو امن ملا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، لیکن ملکی تاریخ میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیامعروف اینکر عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔عمران ریاض خان کی گرفتاری 3
مزید پڑھ »
عمران خان کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجہ بتادیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتارکیاگیاہے، ان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »