کراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو،
محکمہ تعلیم، کوآپریٹو سوسائٹیز ایڈمنسٹریٹرز، کے ڈی اے، بلڈر مافیا اور محکمہ تعلیم کے خلاف شکایات پر نیب آرڈیننس کے تحت ابتدائی تفتیش کی منظوری دیدی ہے۔یہ منظوری نیب کے مرکزی دفتر میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر دی گئی، کھلی کچہری میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی جی نیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی شکایات سنیں، لوگوں نے سب سے زیادہ
شکایات سرکاری افسران اور انکے ساتھی نجی افراد کے خلاف درج کرائی گئیں جن میں بورڈ آف ریونیو، محکمہ تعلیم،کے ڈی اے،بلڈرزمافیا اورمختلف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز ایڈمنسٹریٹرز کیخلاف شکایات درج کرائی گئیں۔ ڈی جی نیب نےاپنی ٹیم کو نیب کی پالیسی ''زیرو ٹالرنس'' پر عمل کرتے ہوئے نیب کے قوانین کے مطابق لوگوں کی شکایات دور کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »