نیب اجلاس: میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

نیب اجلاس: میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت

ہونے والے ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے میگا کرپشن کیسز پر چیئرمین کو بریفنگ دی۔نیب اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف کے کیسز اور چودھری شوگر ملز کیس میں جاری تحقیقات کا جائزہ لیا گیا۔ راو¿نڈ روڑ کی تعمیر کیس میں نواز شریف اور شہباز شریف کے کیسز کا بھی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں نیب نے 71 ارب روپے خزانے...

چیئرمین نیب نے بتایا کہ اسحاق ڈار کا گلبرگ میں 4 کنال کا گھر حکومت کے سپرد کیا جا رہا ہے۔چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نیب لاہور کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نے 2 سال میں ریکارڈ ریکوری کی۔ انہوں نے واضح ہدایات دیں کہ نیب افسران کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ سے وابستگی نہیں، فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1350 روپے فی من مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیشہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیشہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk Newsنون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جےیوآئی کی کال پرملک کی اہم شاہراہیں آج بند کی جائیں گیجےیوآئی کی کال پرملک کی اہم شاہراہیں آج بند کی جائیں گیدھرنے کا فیصلہ رات کو چکدرہ میں صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور کے زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:08:36