نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے متعدد ملزمان کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی درخواستوں کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے، نیب نے تمام بااثر اور بڑے ملزمان کی بریت درخواستوں کیخلاف جوابات تیار کرلیے۔
نیب کے مطابق میگا کرپشن کیسز کے ملزمان کو بری کرنے کی 100 درخواستوں کی مخالفت کی جائے گی، میگا منی لانڈرنگ، جعلی بنک اکاونٹس، رینٹل پاورکیسز میں بریت کی درخواستوں کے جواب تیار کرلیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے رینٹل پاور منصوبوں سے قومی خزانہ کو اربوں نقصان پہنچایا، عدالت سے راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
رینٹل پاور ریفرنس کے دیگر ملزمان مسعود چشتی، شمائلہ محمود کی درخواستوں پر بھی نیب نے مخالفت کی، قومی احتساب بیورو نے احتساب عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں دونوں ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی، اکرم درانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف بھی نیب اپنا جواب جلد جمع کروائے گا۔ جعلی اکاونٹس کیس کے ملزم عبدالغنی مجید کی درخواست بریت مسترد کرنے کیلئے نیب جواب جمع کروا چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر، اپوزیشن کا احتجاج
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر،اپوزیشن کا احتجاجاپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور شدید نعرے بازی کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خانمدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Madinah IslamicWelfareState
مزید پڑھ »
روئے کی ففٹی، گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو فتح کیلئے 149رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
مزید پڑھ »